Reg: 12841587     

چوہدری افتخار واہلہ اور بزنس مین چوہدری خالد محمود ہنجرا کی وفد کے ہمراہسپریٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل سیالکوٹ ملک بابر علی سے ملاقات

سیالکوٹ( بیورو چیف)

چوہدری افتخار واہلہ نمبردار ریٹائرڈ پولیس آفیسر اور برطانیہ و یورپ کے بزنس مین چوہدری خالد محمود ہنجرا کے ہمراہ وفد نے سپریٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل سیالکوٹ ملک بابر علی کے آفس میں ان سے ملاقات کی اور انکی سیالکوٹ میں تعیناتی پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے مبارکباد پیش کی-

سپریٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل سیالکوٹ ملک بابر علی کیساتھ ریٹائرڈ پولیس آفیسر چوہدری افتخار واہلہ نمبردار ،برطانیہ و یورپ کے بزنس مین چوہدری خالد محمود ہنجرا نے وفد کے ہمراہ ڈسٹرکٹ جیل سیالکوٹ آفس میں ملاقات کی
وفد میں شامل بزنس مین مطلوب بٹ ،چوہدری قیصر واہلہ،ملک ذوالفقار ،ڈاکٹر محمد انور ایڈووکیٹ ،چوہدری لقمان واہلہ، ملک دانیال بابر،چوہدری ظہیر چڈھر و دیگر موجود تھے
سپریٹنڈنٹ ملک بابر علی نہایت ایماندار و ملنسار و عاجز،خوش اخلاق،بہادر اور رحم دل پولیس آفیسر ہیں

یہی وجہ ہے کہ ڈسٹرکٹ جیل سیالکوٹ میں لوگ انکو ملنے اور سیالکوٹ میں تعیناتی کی مبارکباد پیش کرنےکے لیے جوق در جوق روزانہ ملاقات کر رہے ہیں
ڈسٹرکٹ جیل سیالکوٹ میں باونویں سپریٹنڈنٹ کے طور پر انکی تعیناتی ہوئی ہے
انھوں نے بات کرتے ہوئے بتایا کہ جیل میں قیدیوں کے ساتھ ملاقات کرنے والوں کو کبھی دشواری کا سامنا نہیں کرنا پڑا اور نہ ہی کسی قیدی کو جیل کے عملہ کیساتھ کوئی شکایت سامنے آئی ہے


البتہ میں اپنی طاقت کے مطابق قیدیوں کو جیل کے قواعد و ضوابط کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے سہولیات فراہم کرنے میں انکو بھر پور مدد فراہم کرتا ہوں جس کی وجہ سے لوگ مجھ سے خوش ہیں
تمام ملاقات کرنے والوں نے پولیس آفیسر سپریٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل سیالکوٹ ملک بابر علی کیساتھ تصاویر بنوائیں اور انکی سیالکوٹ میں تعیناتی کو خوش آئند قرار دیا
چوہدری افتخار واہلہ اور چوہدری خالد محمود ہنجرا نے خصوصی طور پر انکا شکریہ ادا کیا کہ انھوں نے اپنی مصروفیات سے اپنا قیمتی وقت نکال کر ہمارے ساتھ بڑے خوشگوار ماحول میں گفت و شنید کی-

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

کاروباری شخصیات کی ڈسٹرکٹ سیالکوٹ سیکیورٹی انچارج انسپکٹر حافظ محمد سعید سے ملاقات

Next Post

’ہم اولڈ فیشن ججزہیں‘، چیف جسٹس نے مکمل دستاویزات نہ دینے پر وکیل پر جرمانہ کردیا

Related Posts

آزادی سے پہلے مراکش فرانس کی ایک کالونی تھی جب انہیں آزادی ملی اقوام متحدہ میں ان کا کوئی نمائندہ نہیں تھا۔

اگادیر(عارف چودھری) مراکش اور پاکستان کا رشتہ بہت گہرا ہے،راتوں رات پاکستان مندوب کو مراکش کا پاسپورٹ دیا…
Read More
Total
0
Share