Reg: 12841587     

فیفا ورلڈکپ کوالیفائر 2026: پاکستان کو 12 سال بعد میزبانی مل گئی

مصبا ح لطیف (اے ای انڈرگرائونڈ نیوز)

پاکستان 12 سال بعد ورلڈکپ کوالیفائر کی میزبانی کرے گا۔

فیفا ورلڈکپ کوالیفائر 2026  کیلئے ایشین فٹبال کنفیڈریشن نے اسلام آباد میں میچ کا گرین سگنل دے دیا۔

پاکستان کمبوڈیا میچ کا میزبان جناح اسٹیڈیم اسلام آباد ہوگا۔

دوسری جانب پاکستان فٹبال فیڈریشن نے برازیلین گول کیپنگ کوچ کی خدمات حاصل کرلی ہیں۔

برازیل کے راجیریو راموس کمبوڈیا میں پاکستان ٹیم کو جوائن کریں گے ۔

یاد رہے کہ پاکستان کو ورلڈکپ کوالیفائر میں ہوم میچ 17 اکتوبر کو کمبوڈیا سے کھیلنا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

یوٹیلیٹی اسٹورز پر ایک بار پھر چینی کا بحران پیدا ہوگیا

Next Post

سی آئی اے کینٹ پولیس کا نقب زن و ڈکیٹ گینگز کے خلاف کاروائیاں تیز

Related Posts

بلوچستان میں بجلی کا مسلئہ بحرانی صورت اختیار کر رہا ہے زمیندار اور عام آدمی بجلی کی عدم دستیابی کی وجہ سے شدید مشکلات کا شکار ہے:وزیراعلئ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو

کوئٹہ(نمائندہ خصوصی) یہ بات وزیراعلی بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے زمینداروں کے ایک وفدسے ملاقات کے موقع پر کہی،…
Read More
Total
0
Share