Reg: 12841587     

سی آئی اے کینٹ پولیس کا نقب زن و ڈکیٹ گینگز کے خلاف کاروائیاں تیز

لاھور /لندن۔ عارف چودھری

سی آئی اے کینٹ پولیس کا نقب زن و ڈکیٹ گینگز کے خلاف کاروائیاں تیز

سی آئی اے کینٹ پولیس کی کارروائی پر 3 رکنی نقب زن وڈکیت گینگ گرفتار

گرفتار ملزمان کا سرغنہ عامر الیاس،کرن یعقوب عرف سعدیہ بی بی اور محمد اشرف عرف نونا شامل،

ملزمان سے25 لاکھ روپے سے زائد مالیت کا مال مسروقہ، گھڑیاں،طلائی زیورات، موبائل فونزاور ناجائز اسلحہ برآمد ڈی ایس پی کینٹ چوہدری فیصل شریف

ملزمان سابقہ ریکارڈ یافتہ، ڈکیتی اور نقب زنی جیسی متعدد وارداتوں کا انکشاف مزید تفتیش جاری، ڈی ایس پی کینٹ چوہدری فیصل شریف

ملزمان لاہور کے مختلف علاقوں میں شارع عام پراور پوش علاقہ جات میں اسلحہ کے زور پر واردات کر کے لوگوں کا قیمتی مال لوٹ کر فرار ہو جاتے ،ڈی ایس پی سی آئی اے کینٹ چوہدری فیصل شریف

ملزمان کو پیشہ ورانہ صلاحیتوں، جدید ٹیکنالوجی اور پبلک ریلیشن شپ کوبروئے کار لاتے ہوئے گرفتار کیا گیا، ڈی ایس پی کینٹ چوہدری فیصل شریف

ملزمان کو پراسیکیوشن پارٹنر شپ کی مدد سے سخت سزا دلوائی جائے گی،ایس پی سی آئی اے نارتھ فرقان بلال

جرائم پیشہ عناصر کیخلاف مزید کارروائیاں جاری رہیں گی، ایس پی نارتھ سی آئی اے

ایس پی نارتھ فرقان بلال کی طرف سے ڈی ایس پی سی آئی اے کینٹ چوہدری فیصل شریف اوران کی ٹیم کو شاباش اور تعریفی سرٹیفکیٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

فیفا ورلڈکپ کوالیفائر 2026: پاکستان کو 12 سال بعد میزبانی مل گئی

Next Post

پی آئی اے کا بوئنگ طیارہ بار بار حادثات سے دوچار کیوں؟

Related Posts
Total
0
Share