Reg: 12841587     

امریکی صدر کو اردن کا دورہ منسوخ کرنا پڑگیا، بائیڈن اسرائیل کیلئے روانہ

مصبا ح لطیف (اے ای انڈرگرائونڈ نیوز)

اردن کی جانب سے چار ممالک کے سربراہوں کا اجلاس منسوخ کرنے پر امریکی صدر جو بائیڈن کو اردن کا دورہ منسوخ کرنا پڑگیا، امریکی صدر اسرائیل کیلئے روانہ ہو گئے۔

غزہ میں اسپتال پر اسرائیلی بمباری کے بعد اردن نے عمان میں چار ملکی سربراہ اجلاس منسوخ کردیا۔

چار ملکی سربراہ اجلاس میں امریکی صدر کے ساتھ مصر اور فلسطینی رہنماؤں کو بھی شرکت کرنی تھی، تاہم غزہ میں اسپتال پر بمباری کے بعد فلسطینی صدر محمود عباس نے اجلاس میں شرکت سے انکار کردیا تھا۔

فلسطینی صدر محمود عباس کے اجلاس میں شرکت سے انکار کے بعد اردن نے چار ملکی اجلاس ہی منسوخ کردیا ہے۔

اردن کی جانب سے چار ملکی سربراہ اجلاس منسوخ کرنے کے بعد امریکی صدر جو بائیڈن اپنا اردن کا دورہ منسوخ کرکے اسرائیل کیلئے روانہ ہوگئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کی غزہ کے اسپتال پر اسرائیلی بمباری کی مذمت

Next Post

مقبوضہ مغربی کنارے میں بھی اسرائیل کا قتل عام جاری، 11 روز میں 61 فلسطینی شہید

Related Posts

پاکستان سے برطانیہ کے دورے پر آئی ہوئی کاروباری شخصیات اور پولیس آفیسر کا قونصل جنرل آف پاکستان مانچسٹر طارق وزیر اور ٹریڈ سیکرٹری چوہدری محمد اختر سے قونصلیٹ جنرل آف پاکستان مانچسٹر آفس میں خصوصی ملاقات

مانچسٹر(خصوصی رپورٹر) پاکستان سے اکثر کاروباری شخصیات جن میں صنعت کار،ایکسپورٹرز اور امپورٹرز کے علاوہ،سیاستدان، مینو فیکچرز،جنرل ٹریڈرز…
Read More
Total
0
Share