Reg: 12841587     

سنیئر نائب صدر عمان مقصود احمد بٹ نے اپنی رہائش گاہ پر برطانیہ و یورپ کے بزنس مین چوہدری خالد محمود ہنجرا کو پر تکلف عشائیہ دیا

سیالکوٹ بیورو رپورٹ

اوورسیز پاکستانیوں کی آپس میں محبت اور عقیدت کا یہ عالم ہے کہ جب بھی انکی وطن عزیز میں واپسی ہوتی ہے تو ایک دوسرے کو دعوت دینے میں خوشی محسوس کرتے ہیں
انکا یہ رشتہ دیار غیر میں اتنا مضبوط و مستحکم بن جاتا ہے جو اپنوں سے دوری کی کمی محسوس نہیں ہونے دیتا
اسی طرح مقصود احمد بٹ کا چوہدری خالد محمود ہنجرا کیساتھ پینتیس سال پرانا رشتہ ہے
دیار غیر سے جب کبھی پاکستان میں آئے ہوں تو انکی ملاقات ہوتی ہے
ملاقات کرکے دلی خوشی محسوس کرتے ہیں
بہترین اور مخلص دوست اللہ کی خاص عنایت ہے
چوہدری خالد محمود ہنجرا نے پرتکلف عشائیہ دینے پر مقصود احمد بٹ کا شکریہ ادا کیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

میاں دے نعرے

Next Post

نیو سپال ایمپیکس انڈسٹری کے ڈائریکٹر خلیل اشرف سپال سے برطانیہ و یورپ کے بزنس مین چوہدری خالد محمود ہنجرا کی ملاقات

Related Posts
Total
0
Share