Reg: 12841587     

نیو سپال ایمپیکس انڈسٹری کے ڈائریکٹر خلیل اشرف سپال سے برطانیہ و یورپ کے بزنس مین چوہدری خالد محمود ہنجرا کی ملاقات

سیالکوٹ بیورو رپورٹ

نیو سپال ایمپیکس انڈسٹری میں اسپورٹس سے متعلقہ جوڈو کراٹے یونیفارم ،باکسنگ گلوز،ہیلمٹ،فٹ بال،والی بال،رگبی بال،ٹریک سوٹ،فٹ بال یونیفارم ودیگر سامان تیار کیا جاتا ہے


دنیا کے کئی ممالک جن میں دبئی، امریکہ،انگلینڈ،روس کے علاؤہ یورپین ممالک میں ایکسپورٹ کرتے ہیں
نیو سپال انڈسٹری کا سیالکوٹ کی نامور اسپورٹس انڈسٹری میں شمار ہوتا ہے
ڈائریکٹر خلیل اشرف سپال نے چوہدری خالد محمود ہنجرا کو اپنے آفس میں خوش آمدید کہا اور ملاقات کو خوش آئیند قرار دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

سنیئر نائب صدر عمان مقصود احمد بٹ نے اپنی رہائش گاہ پر برطانیہ و یورپ کے بزنس مین چوہدری خالد محمود ہنجرا کو پر تکلف عشائیہ دیا

Next Post

معروف بزنس مین اور جرنلسٹ چوہدری خالد محمود ہنجرا کا پاک وطن سیکیورٹی آفس میں آمد پر استقبال

Related Posts
Total
0
Share