Reg: 12841587     

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے انور علی کورونا سے صحت یاب ہوگئے

مشال ارشد سی ایم انڈرگراونڈ نیوز

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کھلاڑی انور علی کورونا سے صحت یاب ہوگئے۔

ٹوئٹر پر جاری بیان میں انور علی نے بتایا کہ ان کا کورونا ٹیسٹ منفی آیا ہے، دعا کرنے پرسب کا شکریہ کرتے ہیں۔

کرکٹر نے عوام سے کورونا ویکسی نیشن کے لیے خود کو رجسٹرڈ کرانے کی بھی اپیل کی۔

واضح رہے کہ انور علی کوئٹہ گلیڈیایٹرز میں شامل ہیں ، کراچی میں قرنطینہ کے دورن ان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا جس کی وجہ سے وہ پی ایس ایل سے باہر ہو گئے تھے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

ملالہ یوسف زئی برطانوی فیشن میگزین کے سرورق کی زینت

Next Post

امارات کا ڈیجیٹل ویکسن پاسپورٹ کا عندیہ

Related Posts
Total
0
Share