Reg: 12841587     

روپے کی بے قدری کا سلسلہ جاری، انٹربینک میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

مصبا ح لطیف (اے ای انڈرگرائونڈ نیوز)

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق آج انٹربینک میں ڈالر کے بھاؤ میں ایک روپے 3 پیسےکا اضافہ ہوا ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق آج ڈالر کا بھاؤ 282 روپے 50 پیسے پر بند ہوا ہے۔

گزشتہ روز  ڈالر کا بھاؤ 52 پیسےکے اضافے کے بعد  281 روپے47 پیسے پر بند ہوا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

یوٹیوب پر اب ایڈ بلاکر کا استعمال ممکن نہیں

Next Post

بھارتی کرکٹ بورڈ کا ورلڈکپ میں آتش بازی نہ کرنے کا فیصلہ

Related Posts

ناصر منتاخے سپین کے ڈائریکٹر چوہدری ناصر محمود سہنہ کے زیر انتظام دوست احباب اور کمپنی ورکرز کے اعزاز میں باربی کیو پارٹی کا اہتمام بارسلونا میں کیا

جوزفین کرسٹینا بارسلونا کی سیاسی سماجی شخصیت اور ناصر منتاخے سپین کے ڈائریکٹر چوہدری ناصر محمود سہنہ کے…
Read More
Total
0
Share