مزمل حسین ایڈمنسٹریٹر آفسیر انڈرگراونڈ نیوز
کراچی کے دو سو اسپتالوں کا فضلہ جدید ترین سائنسی طریقے سے ٹھکانے لگایا جاتا ہے۔
سندھ انڈسٹریل اسٹیٹ اور گٹر باغیچہ میں کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن کے پلانٹ قائم ہیں۔ دو سو ٹن یومیہ فضلے کو جلا کر ختم کردیا جاتا ہے، تاہم فضلہ تلف کرنے کے دوران مختلف گیسز کا پیدا ہونا کینسر کی بیماری کی وجہ بھی بن سکتا ہے۔