Reg: 12841587     

چوہدری پرویز الہٰی کے گھر چھاپا، دستاویزات کی متلاشی پولیس کی تلاشی

مصبا ح لطیف (اے ای انڈرگرائونڈ نیوز)

پولیس کا چوہدری پرویز الہٰی کے گھر چھاپا، دستاویزات خواتین اور بچوں کو باہر نکال کر گھر کی تلاشی لی گئی۔

پولیس ذرائع کے مطابق پولیس کو کچھ دستاویزات درکار تھیں جن کیلئے چھاپا مارا گیا۔

مونس الہٰی کا کہنا ہے کہ پرسوں کی ناکام کارروائی کے بعد پنجاب پولیس نے دوبارہ وارنٹ کے بغیر گھر پر چھاپا مارا، آج بھی ان کو خالو طاہر صادق نہیں ملے۔

مونس الہٰی کا کہنا تھا کہ گھر پر صرف خواتین تھیں، پنجاب پولیس پی ٹی آئی کے لوگوں کو ہراساں کرنے کے بجائے جرائم کے خاتمے پر دھیان دے۔

خیال رہے کہ سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی اینٹی کرپشن کے مقدمے میں جیل میں ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

شہباز شریف کو اس وقت ذمہ داری ملی جب ملک عملاًدیوالیہ ہوچکا تھا: نواز شریف

Next Post

عالمی مطالبات کے باوجود اسرائیلی حملے نہ رکے، وسطی غزہ اور الشاطئی کیمپ پر رات بھر بمباری

Related Posts

بلوچستان میں بجلی کا مسلئہ بحرانی صورت اختیار کر رہا ہے زمیندار اور عام آدمی بجلی کی عدم دستیابی کی وجہ سے شدید مشکلات کا شکار ہے:وزیراعلئ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو

کوئٹہ(نمائندہ خصوصی) یہ بات وزیراعلی بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے زمینداروں کے ایک وفدسے ملاقات کے موقع پر کہی،…
Read More

مانچسٹر کے مقامی ہال میں معروف سماجی وکاروباری شخصیئت نوشین ندیم اور ندیم مغل نے روایتی ملبوسات شلوار قمیض (DEEMWAE )کے رحجان کا پہلی بار مانچسٹر بر طانیہ میں جینٹس فیشن شو منعقد کیا

مانچسٹر (عارف چودھری) مانچسٹر کے مقامی ہال میں معروف سماجی وکاروباری شخصیت نوشین ندیم اور ندیم مغل نے…
Read More
Total
0
Share