Reg: 12841587     

بینکوں کے غیرملکی کرنسی کاروبار میں غیرمعمولی منافع پر40 فیصدٹیکس عائد

مصبا ح لطیف (اے ای انڈرگرائونڈ نیوز)

بینکوں کے غیرملکی کرنسی کاروبار پر غیرمعمولی منافع پر40 فیصدٹیکس عائد کر دیا گیا۔

وزارت خزانہ نے ٹیکس وصولی کا نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے کہا کہ بینکوں کو ونڈ فال منافع پر اضافی ٹیکس 30 نومبر 2023 تک ادا کرنا ہو گا۔

چند روز قبل اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے نگران وفاقی وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر گیس کی قیمتوں میں مزید اضافے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا تھا حکومت کو جنوری 2024 سے گیس کی قیمتیں پھر بڑھانا ہوں گی تاکہ گردشی قرض میں اضافہ نہ ہو۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

سول ایوی ایشن اتھارٹی دو حصوں میں تقسیم، نوٹیفکیشن جاری

Next Post

لاہور، گوجرانوالہ اور فیصل آباد سمیت وسطی پنجاب کے کئی علاقوں میں اسموگ کا راج

Related Posts
Total
0
Share