Reg: 12841587     

لاہور کے ایکسپو سینٹر میں ویکسین لگانے کا عمل شروع

مشال ارشد سی ایم انڈرگراونڈ نیوز

لاہور: ایکسپو سینٹر میں ویکسین لگانے کا عمل شروع ہو گیا۔

ذرائع کے مطابق لاہور ایکسپو سینٹر میں صرف سائنو ویک ویکسین لگائی جارہی ہے جو ایکسپو سینٹر کے ہال نمبر ایک اور تین میں لگائی جارہی ہے جب کہ یورپی اور خلیجی ممالک کے سفر کے منتظر کئی افراد واپس چلے گئے۔ 

ان کا کہنا ہے کہ بیرون ملک سفر کرنے کےلیے صرف مطلوبہ ویکسین لگوانا چاہتے ہیں کیونکہ سائنوویک کو بیرون ملک سفر کےلیے قبول نہیں کیا جارہا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں آندھی، 2 افراد جاں بحق

Next Post

جوس فروش انجینئر کو ملازمت کی آفرز، عبدالملک قابلیت کے مطابق نوکری کے منتظر

Related Posts

مانچسٹر کی کاروباری شخصیت سینئر صحافی ہارون شاہ کے والد اور سابق ڈپٹی ڈائریکٹر عبدالغفور شاہ مختصر علالت کے بعد اسلام آباد کے مقامی ہسپتال میں اپنے خالق حقیقی سے جا ملے

مانچسٹر (عارف چودھری) زندگی نوح انسان کے لئے قدرت کا ایک انمول تحفہ ہے جو رب العالمین زندگی…
Read More
Total
0
Share