Reg: 12841587     

مشہور پہلوان اور ٹک ٹاکر ارشد تارڑ باہری آلہ رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے

جوزفین کرسٹینا

پی وائی او سپین کے صدر چوہدری سجاد انور کے بھتیجے اور سپین کے مشہور پہلوان اور ٹک ٹاکر ارشد تارڑ باہری آلہ رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے ہیں۔ انکی دعوت ولیمہ میں مسلم لیگ ن لیلیدہ کے صدر چوہدری قیصر اقبال تارڑ کے علاوہ سیاسی سماجی شخصیات اور کبڈی کے کھلاڑیوں نے شرکت کی۔


ارشد تارڑ باہری آلہ کے چاچو اور پی وائی او سپین کے صدر چوہدری سجاد انور
کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے ان انکی مزید خوشیوں کے لیے ایک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔
یاد رہے کہ ارشد تارڑ باہری آلہ کے چاہنے والوں کی لاکھوں میں ہیں ۔انکی شادی کی خبر سے چاہنے والوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکٹر کے ایڈوائزر و منسٹری ہیومن رائٹس برطانیہ یورپ ملک شرجیل اعوان کی بارسلونا آمد

Next Post

اولڈھم کے ھنی ویل کمیونٹی سینٹر میں خواتین کےلئے نشہ آور اشیاء کے نقصانات اور اس سے نبٹنے بارے خصوصی ورکشاپ کا انعقا د

Related Posts

راچڈیل کونسل بارو کے میئر کونسلر علی احمد نے سیالکوٹ پاکستان سے آئے ہوئے معروف ایکسپورٹر اینڈ امپورٹر بزنس مین مطلوب بٹ کو اپنے پارلر میں میئرال ایوارڈ سے نوازا ۔

راچڈیل(عارف چوہدری) سیالکوٹ پاکستان سے تعلق رکھنے والے معروف ایکسپورٹر اینڈ امپورٹر بزنس مین مطلوب بٹ ان دنوں…
Read More
Total
0
Share