Reg: 12841587     

محمد عاصم اور ارسلان حیدر گوجرانوالہ میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے

جوزفین کرسٹینا

پاک والنسیا کے سابق صدر چوہدری نجیب اللہ گھمن کے قریبی دوست اور برطانیہ کی سیاسی سماجی شخصیات محمد عاصم اور انکے بھائی ارسلان حیدر گوجرانوالہ میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے۔۔شادی کی یہ تقریب سیاسی اکٹھ میں تبدیل ہو گئی جس میں ممتاز اوورسیز رہنماؤں کے علاوہ علاقہ کی نامور شخصیات نے شرکت کی ۔


۔۔شادی کی تقریب چوہدری نجیب اللہ گھمن۔۔۔چوہدری مظفر احمد چیمہ۔۔۔چوہدری عارف حسین ورک۔۔۔چوہدری زبیر سعید بھٹی کی زیر سرپرستی منعقد ہوئی۔اس تقریب میں چوہدری طالب ورک۔۔۔چوہدری علی اکبر چیمہ۔۔۔چوہدری ناصر محمود سیال۔۔۔مظہر حسین کھوکھر۔۔۔قاضی ایوب سی ای او۔۔۔ڈاکٹر عاصم منیر۔۔۔ذیشان خالد۔۔۔شکور احمد وٹو۔۔۔احمد جاوید گھمن۔۔۔حمزہ راجپوت۔۔۔علی جاوید سندھو اینڈ سندھو برادران۔۔نبیل اکرم چیمہ۔۔چوہدری محمد حفیظ اور سر کاشف کے علاوہ علاقے کی سرکردہ شخصیات نے شرکت کی

اور محمد عاصم اور ارسلان حیدر کو نئی زندگی کی شروعات پر مبارکباد دیتے ہوئے ان کی مزید خوشیوں کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔جبکہ چوہدری نجیب اللہ گھمن نے تمام شرکاء کا شکریہ ادا کیا جہنوں نے قیمتی وقت سے نوازا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

سیدہ نوشین افتخار اور امیدوار برائے صوبائی اسمبلی ڈسکہ سٹی محمد افضل منشاء کی علماء مشائخ استحکام پاکستان کنونشن ڈسکہ آمد

Next Post

چیئرمین ملک رشید احمد اعوان نمبردار کی گورنر پنجاب بلیغ الرحمن سے خصوصی ملاقات

Related Posts
Total
0
Share