سیاسی رپورٹر
تحریک انصاف کی محبت میں پولیس اتنا ہی آگے جائے جتنا سنبھال سکتی ہے۔ الیکشن کمیشن تمام جماعتوں کیساتھ انصاف کا سلوک برتے۔
مسلم لیگ نواز یہ تمام ہتھکنڈے اور اقدامات کا سامنا 2018 کے الیکشن میں کرچکی ہے۔
مسلم لیگ ن اور اسکی قیادت غیر اخلاقی زبان اقدام اور ماورائے آئین اور قانون اقدامات پر یقین نہیں رلھتے۔
ہمارا مدمقابل سے مقابلہ الیکشن کی گراؤنڈ پر ہوگا اور ووٹ ہی ہار جیت کا فیصلہ کرے گی۔
مسلم لیگ ملک بنانے والی جماعت ہے اقدار اور نظریے پر یقین رکھتی ہے۔ مسلم لیگ ن ۲۸ مئی والی ہے اور پرامن جدوجہد اور ترقی پر یقین رکھتی ہے تشدد اسکا نظریہ ہرگز نہیں ہے اور نہ ہی ہوگا۔