Reg: 12841587     

بلوچستان سے عام انتخابات کیلئے کسی بھی خواجہ سرا نے کاغذات نامزدگی جمع نہیں کرائے

مصبا ح لطیف (اے ای انڈرگرائونڈ نیوز)

کوئٹہ: بلوچستان سے 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات میں حصہ لینے کے لیے کسی بھی ٹرانس جینڈر یا خواجہ سرا نے کاغذات نامزدگی جمع نہیں کروائے۔

الیکشن کمیشن حکام نے بتایا کہ 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات میں حصہ لینے کے لیے کسی بھی ٹرانس جینڈر یا خواجہ سرا کی جانب سے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کی اطلاعات موصول نہیں ہوئی ہیں۔ 

حکام نے بتایا کہ الیکشن کے لیے جو فارم بنایا گیا ہے اس میں جنس کا خانہ موجود نہیں ہے اور نہ ہی اس میں کسی تیسری جنس سے متعلق معلومات کی گنجائش ہے۔

حکام کا کہنا تھا کہ یہ فارم الیکشن کمیشن آف پاکستان نہیں بلکہ پارلیمنٹ نے بنایا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے کیخلاف شیخ رشید کی اپیل سماعت کیلئے منظور

Next Post

2 سال میں دہشتگردی کے 1560 واقعات، فورسز سمیت 856 شہری شہید، تفصیلات سینیٹ میں پیش

Related Posts

پنجاب کے بڑے سیاست دان پی ٹی آئ کے سینئر راہنما وھاڑی سے طاہر اقبال چوہدری کو گر فتار کر لیا گیا۔گرفتاریوں سے نہیں ڈرتے :طاہراقبال چوہدری

وھاڑی (عارف چودھری) ممبر قومی اسمبلی طاھر اقبال چوھدری پاکستان کے ان چند سیاستدانوں میں ہے جنہوں نے…
Read More
Total
0
Share