سعودی مرکزی بینک کی جانب سے نئے کرنسی نوٹ کا اجراء وژن 2030 کے اعلان کے 5 سال مکمل ہونے پر کیا گیا ہے جس کا آج سے استعمال شروع ہوگیا۔
سرمئی رنگ کے نئے نوٹ پر شاہ عبدالعزیز آل سعود کی تصویر ہے اور ساتھ ہی 2030 وژن کا 3 ڈی لوگو بھی بنا ہوا ہے -!!!’
Related Posts
آئس لینڈ : پارلیمانی انتخابات میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی میں خواتین کی نشستیں کم ہوگئیں
مشال ارشد سی ایم انڈرگراونڈ نیوز آئس لینڈ میں پارلیمانی انتخابات میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی میں خواتین…
عملی طور پر اسمارٹ لاک ڈاؤن کرنا مشکل ہے، مرتضیٰ وہاب
مصباح لطیف(اے۔ای انڈرگرائونڈ نیوز) ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ عملی طور پر اسمارٹ لاک ڈاؤن…
کورونا کی دوا کی پہلی کھیپ ابوظبی پہنچ گئی
دبئی (بیورو رپورٹ) امریکی اور برطانوی کمپنیوں کے اشتراک سے تیار ہونے والی کورونا وائرس کی نئی دوا…