Reg: 12841587     

کراچی میں قصابوں نے عید قرباں کیلئے ریٹ جاری کردیے

گلناز زاہد(اے ای انڈرگراونڈ نیوز)

کراچی: قصابوں نے عید قرباں پر جانور ذبح کرنے کی ریٹ لسٹ جاری کردی۔

میٹ مرچنٹس ایسوسی ایشن کے مطابق  عیدکے پہلے دن بچھیا کی قربانی کا ریٹ 20 ہزار روپے ہوگا اور بکرے کی قربانی کا نرخ 10

ایسوسی ایشن کے مطابق اس کے علاوہ عید کے دوسرے اور تیسرے روز قربانی کاریٹ تقریباً آدھا ہوگا۔

واضح رہے کہ عید قرباں آتے ہی قصابوں کی قیمتیں بھی آسمان کو چھونے لگتی ہیں اور قربانی کے لیے منہ مانگے پیسے مانگے جاتے ہیں۔

ہزار روپے مقرر کیا گیا ہے جب کہ اونٹ نحرکرنےکا نرخ 40 ہزار روپے رکھا گیا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

سونے کی قیمت میں معمولی کمی کے بعد بڑا اضافہ

Next Post

پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کیساتھ بیٹھنے کو تیار ہے تو اپنا کردار ادا کر سکتا ہوں: محمود خان

Related Posts
Total
0
Share