( بیورو چیف اسلام آباد مقصود کھوکھر ) حلقہ پی پی 51 میں ضمنی انتخاب کی تیاری زوروں پر جماعت اسلامی پی ٹی آئی اور ن لیگ میں سخت مقابلہ انتخاب 19 فروری کو ہونگے یہ سیٹ ایم پی اے ن لیگ چوہدری شوکت منظور چیمہ کی وفات پر خالی ہوئی تھی اور مسلم لیگ ن کا ٹکٹ انکی اہلیہ بیگم طلعت منظور چیمہ کو جماعت کی طرف سے دی گئی ہے اور وہ جیت کیلیئے پر عظم ہیں –
Related Posts
ڈسکہ الیکشن کوریج میں انڈر گراونڈ نیوز بازی لے گیا
(اسلام آباد سے) بیورو چیف مقصود کھوکھر 19 فروری کو حلقہ این اے 75 کے ضمنی کی لمحہ…
امریکی اسپیکر کا دورہ تائیوان خوفناک سیاسی اثرات کا سبب بنے گا: چین کا انتباہ
مشال ارشد سی ایم انڈر گراؤنڈ نیوز چین نے خبردار کیا ہے کہ اگر امریکی ایوان نمائندگان کی…
ڈاکٹرفیصل اکرام کے والدین کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی
(سیداظہرحسین بیوروچیف دبئی ) پاکستان ایسوسی ایشن دبئی کے صدر ڈاکٹر فیصل اکرام کے والدین کے ایصال ثواب…