خصوصی رپورٹر
چیف کوارڈینیٹر مسلم ن بیرسٹر امجد ملک عمرہ کی ادئیگی کے بعد فیض رسول، صدر مکہ المکرمہ مسلم لیگ ن سے رابطہ کیا اور مکہ المکرمہ سے مدینہ المنورہ جاتے ہوئے راستے میں مرکزی صدر مسلم لیگ ن سعودی عرب شیخ سعید، مرکزی سنئیر نائب صدر مسلم لیگ ن محمود الحق ڈوگر اور صدر مسلم لیگ ن ریاض ریجن عدنان اقبال بٹ کے ہمراہ خصوصی ملاقات کی اور مختلف تنظیمی امور پر گفتگو کی۔