Reg: 12841587     

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بلدیاتی انتخابات کی تاریخ دے دی-

(ھیڈ آف نیوز اسلام آباد منتظر مہدی)

‏الیکشن کمیشن نے پنجاب، خیبرپختونخوا، کنٹونمنٹ بورڈز میں بلدیاتی انتخابات کی تاریخ دے دی

‏خیبر پختونخوا میں مرحلہ وار انتخابات ہوں گے،

‏خیبرپختونخوا میں پہلے مرحلے میں 8 اپریل کو بلدیاتی انتخابات ہوں گے،

‏خیبرپختونخوا میں دوسرے مرحلے میں 29 مئی کو انتخابات ہوں گے،

‏پہلے مرحلے کا اعلان 12 فروری، دوسرے مرحلے کا 25 مارچ کو اعلان کیا جائیگا،

‏الیکشن کمیشن کا پنجاب میں تین مراحل میں انتخابات کرانے کا فیصلہ

‏پہلےمرحلے کا اعلان 12 اپریل، دوسرا 18 مئی کو کیا جائےگا،

‏پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کا اعلان بھی مرحلہ وار کیا جائےگا،

‏پنجاب میں پہلےمرحلے میں 20 جون کو بلدیاتی انتخابات ہونگئے۔
‏پنجاب میں دوسرے مرحلے میں 16 جولائی کو بلدیاتی انتخابات ہوں گے،

‏پنجاب میں تیسرے مرحلے میں 8 اگست کو بلدیاتی انتخابات ہوں گے،

‏کنٹونمنٹ بورڈز میں بلدیاتی انتخابات 8 اپریل اور 29 مئی کو ہوں گے،

‏کنٹونمنٹ بورڈز میں دوسرے مرحلے کا اعلان 25 مارچ کو ہو گا-

‏سپریم کورٹ کی ہدایت کی روشنی میں الیکشن کمیشن کے دو اجلاس ہوئے، جواب

‏دونوں اجلاسوں کے منٹس بھی عدالت میں جمع کرا دیے ہیں، الیکشن کمیشن

‏سندھ اور بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کا معاملہ 11 فروری تک ملتوی کیا گیا ہے،

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

وکلاء نےاسلام آبادہائیکورٹ پرہلہ بول دیا-

Next Post

سینٹ انتخابات کا طریقہ کار تنازعات کا شکار-

Related Posts
Total
0
Share