(اسلام آباد بیورو رپورٹ انڈر گراؤنڈ نیوز )
وکلاء نےرجسٹراربرانچ کےشیشےتوڑدیے اور
فوٹیج بنانے پر اے آر وائی نیوزکوزدوکوب کیا گیا-
وکلارجسٹراربرانچ کادروازہ توڑ کر اندرچلےگئے۔
وکلا کی چیف جسٹس کےکمرےکو توڑنے کی کوشش
گزشتہ ایک گھنٹےسےچیف جسٹس مشتعل وکلاکےمحاصرےمیں۔
اسلام آباد:زخمی سیکیورٹی اہلکاروں کوطبی امداددی جارہی ہے
اےآروائی نیوز کے رپورٹر جہانگیراسلم کو بھی طبی امداد دی جارہی ہے-
فوٹیج بنانے پر وکلا نے اےآروائی نیوزکےرپورٹرکوزدوکوب کیاتھا۔
ضلعی انتظامیہ نے بتایا کہ
غیرقانونی چیمبرکےحوالےسےوکلاکوکئی بارنوٹسز دیےجاچکے تھے-
ہائیکورٹ اوراسلام آباد بارکونسل کےاحکامات کی روشنی میں غیرقانونی چیمبرتوڑےگئے، جس پر وکلاء نے مشتعل ہو گئے۔
ھم اے آر وائی نیوز کے رپورٹر کو وکلاء کیطرف سے زدوکوب و تشدد کرنے پر اس کی پر زور مذمت کرتے ہیں۔ھماری چیف جسٹس آف پاکستان سے اپیل ھے کہ فی الفور اس واقع کا نوٹس لیکر مجرموں کو انصاف کے کٹہرے میں لاکر اے آر وائی نیوز کے رپورٹر جہانگیراسلم کو انصاف دلایا جائے۔