Reg: 12841587     

پی ٹی آئی آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی چیف آرگنائزر سیف اللہ خان نیازی سے اہم تفصیلی ملاقات

(قراۃ العین عائشہ رپورٹر اسلام آباد)

آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم و پی ٹی آئی آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی آج یہاں پارٹی کے مرکزی آفس بلیو ایریا اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی چیف آرگنائزر سیف اللہ خان نیازی سے اہم تفصیلی ملاقات۔اس موقع پر ملاقات میں آزاد کشمیر کی سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر انتخابات کے لئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کا اعادہ کرنے کے علاہ آزاد کشمیر میں عوامی رابطہ مہم تیز کرنے پر بھی اتفاق کیا گیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

ایم پی ایز کو ترقیاتی فنڈز کی تقسیم سے متعلق از خود نوٹس کیس کی سماعت

Next Post

آزاد جموں و کشمیر سے کلیدی سیاسی، سماجی و مذہبی شخصیات کی تحریک انصاف میں شمولیت کا سلسلہ جاری

Related Posts
Total
0
Share