Reg: 12841587     

پاکستانی اسپنر ظفر گوہر کی کاؤنٹی کرکٹ میں تباہ کن بولنگ

مشال ارشد سی ایم انڈرگراونڈنیوز

پاکستان کے اسپنر ظفر گوہر نے کاؤنٹی کرکٹ میں غیر معمولی بولنگ سے سب کو حیران کر دیا۔

ظفر گوہر نے گلوسٹر شائر کی جانب سے کھیلتے ہوئے 101 رنز دے کر 11 وکٹیں لیں۔ اسپنر نے پہلی اننگز میں 5 اور دوسری اننگز میں 6 وکٹیں لیں۔

گلوسٹر شائر نے ظفر گوہر کی تباہ کن بولنگ کی بدولت میچ سات وکٹوں سے جیت لیا۔

اس سے ظفر گوہر نے بیٹنگ میں بھی 29 گیندوں پر 30 رنز کی اننگز کھیلی اور میچ کےبہترین کھلاڑی قرار پائے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

لاہور میں مزارات کھول دیے گئے

Next Post

سلامتی کونسل کا طالبان پر جامع حکومت بنانے پر زور

Related Posts

ایم این اے پاکستان مسلم لیگ ن سیالکوٹ ارمغان سبحانی اورسابق ایم پی اے و صدر چوہدری طارق سبحانی نےمیانی کی عوام کے دیرینہ مطالبات حل کر دیے

خصوصی رپورٹر پاکستان کے سیاسی خاندانوں میں سیاست کا بڑا نام وریو خاندان وریو خاندان کے چشم و…
Read More
Total
0
Share