مشاہد اللہ خان مرحوم پاکستان کی سیاست اور ن لیگ کا بہت بڑا سرمایہ تھے- انکے اس دنیا سے چلے جانے سے پاکستان کی سیاست کو بہت بڑا نقصان ھوا ھے۔ اللہ پاک ان کو اپنے جوار رحمت میں جگہ نصیب فرمائے،انکے درجات بلند کرے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے- آمین
اھل خانہ کے تمام افراد،سیاسی ساتھیوں و عزیز و اقارب کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین۔
Related Posts
کویت کی مساجد میں سماجی فاصلے کی پابندی ختم، تقریبات کی بھی اجازت
دبئی (بیورورپورٹ) کویتی کابینہ نے مساجد میں نماز باجماعت کے دوران سماجی فاصلے کے اصول ختم کرنے کی…
وزیراعظم دو دنوں میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کریں گے: مریم
مشال ارشد سی ایم انڈر گراؤنڈ نیوز مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے…
’بلغ العلیٰ بکمالہ‘ کلام امی کی خواہش پر پڑھا: علی ظفر
مصباح لطیف(اے۔ای انڈرگرائونڈ نیوز) معروف گلوکار علی ظفر کا کہنا ہے کہ انھوں نے اپنا مشہور کلام بلغ…