Reg: 12841587     

سید خورشید شاہ کی ضمانت سے متعلق دائر درخواست پر سماعت ایک مرتبہ پھر موخر

(اسلام آباد سے ھیڈ آف نیوز منتظر مہدی)

سپریم کورٹ نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں گرفتار پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما سید خورشید شاہ کی ضمانت سے متعلق دائر درخواست پر سماعت ایک مرتبہ پھر موخر کر دی ہے ۔ مزکورہ بالا معاملہ پر سماعت جسٹس سردار طارق کی عدم دستیابی کے باعث موخر کی گئی ہے ۔ واضح رہے کہ  آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں گرفتار سید  خورشید شاہ نے  ضمانت کیلئے عدالت عظمی سے  رجوع کر رکھا ہے ۔ جبکہ نیب نے خورشید شاہ کے  اہلخانہ  کی ضمانت منسوخی کیلئے عدالت عظمی میں درخواست دائر کر رکھی ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

جسٹس قاضی فائز عیسی کیس میں نظرثانی درخواستوں پر سماعت 8 مارچ 2021 ء تک ملتوی

Next Post

راولپنڈی ٹریفک پولیس کے اینٹی بیگر سکواڈ کی پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف کریک ڈاﺅن جاری , چیف ٹریفک آفیسرراولپنڈی رائے مظہر اقبال

Related Posts

معروف سیاسی اور سماجی شخصیت مرزا فیصل محمود کے مرحوم والد الحاج مرزا سجاد حسین کی دسویں برسی پاکستان اور برطانیہ میں منائی جائے گی

لندن (عارف چودھری) عظیم الشان محفل میلاد مصطفی ﷺ 25 اکتوبر بروز اتوار کو ضلع جہلم تحصیل سوہاوہ…
Read More
Total
0
Share