Reg: 12841587     

گورنر سندھ عمران اسماعیل کی چیرمین سینٹ صادق سنجرانی سے ملاقات

(اسلام آباد سے ھیڈ آف نیوز منتظر مہدی)

ملاقات میں چیف ارگنائزر سیف اللہ نیازی بھی شریک

ملاقات میں گورنر سندھ کی صادق سنجرانی کو چیرمین سینٹ بننے پر مبارکباد

آپ کی جیت دراصل وزیر اعظم عمران خان کی جیت ہے، گورنر سندھ

ایوان بالا کے وقار میں ملکر مزید اضافہ کریں گے،چیئرمین سینٹ

صوبائی وزیر علیم خان کی بھی صادق سنجرانی کو چیرمین سینٹ بننے پر مبارکباد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

پی ڈی ایم کا ہنگامی اجلاس پیر کو اسلام آباد میں طلب‏

Next Post

مسلم لیگ ن کے رہنماء شاہد خاقان عباسی اور مریم اورنگزیب کی پریس کانفرنس

Related Posts

راچڈیل پاکستانی کشمیری ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام 23 مارچ یوم پاکستان کے موقع پر راچڈیل بارو کونسل ریورسائیڈ آفس پر میئر آف کونسل راچڈل عاصم رشید نے پرچم کشائی کی

راچڈیل( خصوصی رپورٹر) پاکستانی کشمیری ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام یوم پاکستان 23 مارچ پر کونسل بارو راچڈیل…
Read More
Total
1
Share