Reg: 12841587     

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی چیرمین سینٹ ہاؤس آمد

(اسلام آباد سے ھیڈ آف نیوز منتظر مہدی)

‏نومنتخب چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی نے وزیر خارجہ کا خیر مقدم کیا

وزیر خارجہ نے صادق سنجرانی کو بطور چیئرمین سینٹ دوبارہ منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ۔

آپ کی جیت دراصل وزیر اعظم عمران خان کے نظریے کی جیت ہے

پی ڈی ایم، کرپٹ اتحاد کی ناکامی نے اس بات کو واضح کر دیا کہ نوٹ کوعزت دینےوالوں کوبالآخر شکست کاسامنا کرنا پڑتا ہے

چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی نے، تشریف آوری پر، وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا شکریہ ادا کیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

سینیٹ الیکشن میں بدترین دھاندلی کی مثال نہیں ملتی, ن لیگی رہنما عطا تارڑ

Next Post

پی ڈی ایم کا ہنگامی اجلاس پیر کو اسلام آباد میں طلب‏

Related Posts

امارات میں سنیما گھروں کو مکمل گنجائش کی اجازت، سیاحت، تفریحی سہولیات، شاپنگ مالز اور پبلک ٹرانسپورٹ پر سے پابندیوں کا خاتمہ

ابوظبی(بیورورپورٹ) متحدہ عرب امارات نے 15 فروری سے سنیما گھروں کو زیادہ سے زیادہ گنجائش کے ساتھ کام…
Read More
Total
0
Share