Reg: 12841587     

برطانیہ کے معروف کاروباری و سماجی شخصیت اور انڈرگراونڈ نیوز کے سی ای او خالد چوہدری کا وفد کے ھمراہ وریو ھاؤس کینٹ سیالکوٹ میں سابق وزیر جیل خانہ جات اور ایم پی اے مسلم لیگ ن چوھدری خوش اختر سبحانی کیساتھ ملاقات

 سیالکوٹ ڈسٹرکٹ رپورٹر

چوھدری خوش اختر سبحانی نے موجودہ سیاسی صورت حال اور ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی و بے روزگاری پر تفتیش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی  حکومت عوام کی بنیادی ضروریات زندگی کو پورا کرنے پر ملک بھر میں ناکام ہو چکی ھے۔ لہذا اس نااھل حکومت سے چھٹکارا حاصل کرنے کے لیے پاکستان مسلم لیگ ن نے لانگ مارچ کا فیصلہ کیا ھے۔اس لانگ مارچ کے ذریعے ھم عوام پر مسلط نااھل ٹولے کو جلد گھر بھیجیں گئے۔اور عوام پھر میاں نواز شریف کو  لائیں گئے تاکہ عوام کو بنیادی ضروریات زندگی میسر ہوں،ملک خوشحالی کیطرف بھر سکے۔لوگوں کو روزگار مل سکے،ملک میں قانون کی بالا دستی اور انصاف مل سکے۔

 وفد میں ملاقات کرنے والے معروف کاروباری شخصیت مطلوب بٹ،محمد شبیر ایکسائز انسپکٹر و حلقہ احباب کی شخصیات موجود تھیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

پنجاب حکومت نے15مارچ 2021سے راولپنڈی، گوجرانوالہ، گجرات، فیصل آباد ملتان، سرگودھا میں مکمل لاک ڈاون کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

Next Post

گلاسگو برطانیہ سے پاکستان میں آئے ہوئے معروف کاروباری شخصیت فہیم کیانی کی خالد چوہدری کی رھائش گاہ میانی سیالکوٹ آمد۔

Related Posts
Total
0
Share