Reg: 12841587     

پنجاب حکومت نے15مارچ 2021سے راولپنڈی، گوجرانوالہ، گجرات، فیصل آباد ملتان، سرگودھا میں مکمل لاک ڈاون کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

(اسلام آباد سے ھیڈ آف نیوز منتظر مہدی) 

1: تمام قسم کے میرج ہالز و مارکیز مکمل طور پر بند، صرف کھلے میدان میں سخت ایس او پیز کے ساتھ شادی فنگشن میں محدود مہمانوں کے ساتھ شادی کی اجازت

2:ہوٹلز پر انڈور اور آؤٹ ڈور ڈائننگ مکلم بند، صرف ہوم ڈلیوری اور ٹیک آوے کی اجازت،

3:کاروباری مراکز شام چھ بجے بند کر دئیے جائیں گے ہفتہ و اتوار کو تمام کاروبار بند رہے گے

4:میڈیکل اسٹور، کریانہ شاپس، پنکچر شاپس، آٹا چکی، چکن بیف مٹن شاپس، تندور، ٹرک ہوٹلز، پٹرول پمس، آٹو سپئر پارٹس کے کاروبار کھلے رہینگے

5:نجی و سرکاری دفاتر مین 50فیصد عملے کے ساتھ کام کی اجازت

6:پبلک مقامات پر ماسک اور ایس و پیز کو سختی سے عملدرآمد کے لیے ضلعی انتظامیہ اور اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی ڈیوٹی لگا دی گئی

تمام پبلک پارکس شام 6 بجے بند ہونگے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

دبئی ماسٹرپلان 2040 کا اعلان، سیاحتی، تفریحی اور صنعتی سرگرمیوں کے نئے اہداف مقرر

Next Post

برطانیہ کے معروف کاروباری و سماجی شخصیت اور انڈرگراونڈ نیوز کے سی ای او خالد چوہدری کا وفد کے ھمراہ وریو ھاؤس کینٹ سیالکوٹ میں سابق وزیر جیل خانہ جات اور ایم پی اے مسلم لیگ ن چوھدری خوش اختر سبحانی کیساتھ ملاقات

Related Posts
Total
1
Share