Reg: 12841587     

گلاسگو برطانیہ سے پاکستان میں آئے ہوئے معروف کاروباری شخصیت فہیم کیانی کی خالد چوہدری کی رھائش گاہ میانی سیالکوٹ آمد۔

سیالکوٹ ڈسٹرکٹ رپورٹر

گلاسکو برطانیہ سے پاکستان میں تشریف لانے اور بالخصوص سیالکوٹ میں آمد پر خالد چوہدری نے معروف کاروباری و سماجی شخصیت فہیم کیانی اور انکے ساتھیوں کا والہانہ استقبال کیا

فہیم کیانی نے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے ملاقات کے علاؤہ پاکستان کے مختلف شہروں میں سیاسی و سماجی اور کاروباری شخصیات سے ملاقات بھی کی ھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

برطانیہ کے معروف کاروباری و سماجی شخصیت اور انڈرگراونڈ نیوز کے سی ای او خالد چوہدری کا وفد کے ھمراہ وریو ھاؤس کینٹ سیالکوٹ میں سابق وزیر جیل خانہ جات اور ایم پی اے مسلم لیگ ن چوھدری خوش اختر سبحانی کیساتھ ملاقات

Next Post

کورونا لہر ، اسلام اباد میں دفعہ 144 نافذ

Related Posts

کراچی کنگز کا مایوس کن پی ایس ایل سیون اپنے اختتام کو پہنچا

مصباح لطیف(اے۔ای انڈرگرائونڈ نیوز) کراچی کنگز کا مایوس کن پی ایس ایل سیون اپنے اختتام کو پہنچا، کنگز الیون، دس میچوں میں سے صرف ایک میں کامیابی حاصل کر سکی پی ایس ایل 7 میں اپنے پہلے میچ میں کراچی کنگز کو ملتان سلطانز کے ہاتھوں سات وکٹوں سے شکست کا سامنا کرنا پڑا، دوسرے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کنگز الیون کو آٹھ وکٹوں سے دھول چٹا دی۔ تیس جنوری کو ایک سو ستر رنز کا ہدف حاصل کرکے لاہور قلندرز نے کراچی کو چھ وکٹوں سے ہرا دیا، چوتھے میچ میں بھی فتح کراچی سے ناراض رہی، پشاور زلمی نے کراچی کو نو رنزسے شکست دے دی۔
Read More
Total
0
Share