(اسلام آباد سے ھیڈ آف نیوز منتظر مہدی)
عدالت نے نیب کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا
عدالت نے نیب کے تفتیشی افسر اور پراسیکیوٹر نیب کو ذاتی طور پر آئندہ سماعت میں طلب کر لیا
سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے ڈویژن بنچ پر مشتمل جسٹس محسن اختر کیانی اور جسٹس فیاض احمد انجم جندران نے کی،
شاہد خاقان عباسی کی جانب سے بیرسٹر ظفر اللہ عدالت میں پیش،
شاہد خاقان عباسی نے ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں فردِ جرم میں ترمیم کی درخواست، وکیل
عدالت احتساب عدالت کو فردِ جرم میں ترمیم کی ہدایات جاری کرے، وکیل
عدالت ریفرنس کا مکمل ریکارڈ بھی فراہم کرنے کا حکم دے، وکیل
احتساب عدالت نے شاہد خاقان عباسی پر 26 صفحات پر مشتمل فرد جرم عائد کی تھی، وکیل
سابق وزیراعظم نے فرد جرم کے صحت جرم سے انکار کر دیا ہے،
زیادہ کلیر ہے تو اچھی بات ہے، جسٹس محسن اختر کیانی
12 شریق ملزم ہیں، وکیل
سی آر پی سی میں واضح ہے، وکیل
ابھی تک معلوم نہیں ہو پا رہا کہ جرم کیا ہے، وکیل
منی لانڈرنگ کا الگ چارج ہے، جسٹس محسن اختر کیانی
احتساب عدالت کو درخواست دی مگر ریفرنس کی کاپی نہیں دیا جا رہا، وکیل عدالت نے سماعت 15 اپریل تک ملتوی کردی،