Reg: 12841587     

سمندری طوفان بپر جوائے پاک بھارت سرحدی علاقوں سے ٹکرانا شروع

(مصبا ح لطیف اے ای انڈرگرائونڈ نیوز)

بحیرہ عرب میں بننے والا سمندری طوفان ’بپر جوائے‘ پاکستان اور  بھارت کے ساحل کی جانب پیش قدمی کر رہا ہے، بھارتی ریاست گجرات کے ساحلوں سے طوفان کے ٹکرانے کا عمل شروع ہوچکا ہے۔

محکمہ موسمیات پاکستان کے مطابق بپر جوائے طوفان کی شدت میں ایک درجہ اور کمی آئی ہے اور اب یہ ’بہت شدید سمندری طوفان‘ سے ’شدید سمندری طوفان‘ کی کیٹیگری میں آگیا ہے۔ طوفان کے مرکز میں ہواؤں کی رفتار 110 کلومیٹر فی گھنٹہ ہے۔

شمال مشرقی بحیرہ عرب میں طوفان بپر جوائے پاک بھارت سرحدی علاقوں سے ٹکرانا شروع

محکمہ موسمیات کے مطابق سمندری طوفان بپر جوائے بھارتی ساحلی علاقوں سے ٹکرانا شروع ہوگیا ہے، طوفان بھارتی علاقے جھکاؤ پورٹ اورپاک بھارت سرحدی علاقوں سے ٹکرا رہا ہے، رات گئے طوفان کے بھارتی ساحلی اور پاک بھارت سرحدی علاقوں سے ٹکرانے کا عمل مکمل ہوجائےگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

امریکا میں انسانی اسمگلنگ کی روک تھام پر ایک پاکستانی سمیت 8 افراد کو ایوارڈ سے نوازا گیا

Next Post

بپرجوائے کا بھارتی گجرات میں لینڈ فال، طوفان آج کمزورہوکر ڈپریشن میں تبدیل ہوجائیگا

Related Posts

سیالکوٹ کی معروف کاروباری و سماجی شخصیت سابق صدر انجمن تاجران کینٹ سیالکوٹ اور نائب صدر انجمن تاجران راجہ جیولرز کے ڈائریکٹر راجہ عارف محمود کیطرف سے کاروباری شخصیات و سنیئر صحافیوں کو دنویر ھوٹل کینٹ سیالکوٹ میں پر تلکف ظہرانہ دیا گیا

سیالکوٹ سے بیورو رپورٹ سیالکوٹ کی معروف کاروباری و سماجی شخصیت (راجہ جیولرز کینٹ کے ڈائریکٹر) راجہ عارف…
Read More
Total
0
Share