(اسلام آباد سے ھیڈ آف نیوز منتظر مہدی)
“الیکٹورل ریفارمز وقت کی اہم ضرورت ہے۔قانون سازی کے ذریعے اہم قانونی معاملات میں اصلاحات لائی جا سکتی ہیں۔”
اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے ان خیالات کا اظہار وزیراعظم کے مشیر پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان سے اسلام آباد میں ملاقات کے دوران کیا۔