(اسلام آباد سے ھیڈ آف نیوز منتظر مہدی)
مظہر جاوید ایڈووکیٹ کے خلاف توہین عدالت نوٹس پر سماعت،
سماعت اسلام ہائیکورٹ کے جسٹس غلام اعظم قمبرانی نے کی،
اسلام آباد ہائیکورٹ پر حملہ اور توڑ پھوڑ کرنے والے وکلاء کو شوکاز نوٹس پر سماعت،
اسٹیٹ کی جانب سے اسٹیٹ کونسل عدالت میں پیش،
توہین عدالت کے کیسز مختلف بنچز میں زیر سماعت تھے، جسٹس غلام اعظم قمبرانی
اب تقریبا ایک بنچ میں کلب ہو رہئے ہیں، بعد میں مناسب حکم جاری کرتا ہوں، جسٹس غلام اعظم قمبرانی