Reg: 12841587     

ملک بھر میں ماسک لازمی قرار دینےکیلیے دفعہ 144 نافذ کرنے کا فیصلہ

(اسلام آباد سے ھیڈ آف نیوز منتظر مہدی)

تمام ڈپٹی کمشنر صاحبان ماسک نہ پہننے والوں کے خلاف کارروائی کرسکیں گے،

جرمانہ، جیل یا دونوں سزائیں دی جاسکیں گی۔

عوامی مقامات پر ماسک نہ پہننے پر 500 روپے جرمانہ،

عوامی مقامات پر تھوکنے پر 500روپےجرمانہ،

دوکان کے اندر ماسک نہ استعمال کرنے پر دوکاندار کو 2000 جرمانہ۔

دوکان میں سماجی فاصلہ برقرار نہ رکھنے پر 2000 روپےجرمانہ،

بس میں 3000روپے جرمانہ ، کار میں 2000 روپے جرمانہ

*جبکہ رکشہ اور موٹر سائیکل پر سماجی فاصلہ برقرار نہ رکھنے پر 500 روپے جرمانے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا تمام احباب کو بھی اطلاع پہنچائیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

قانون سازی کے ذریعے اہم قانونی معاملات میں اصلاحات لائی جا سکتی ہیں

Next Post

ایکسپو 2020 دبئی میں پاکستانی پویلین کی تعمیر مکمل

Related Posts
Total
20
Share