(اسلام آباد سے ھیڈ آف نیوز منتظر مہدی)
ملک میں نیشنل سیکیورٹی پر ڈیبیٹ کی ضرورت ہے،
ماحولیاتی تبدیلی بھی قومی سلامتی کااہم ایشو ہے،
قومی سلامتی کےاہداف بہت وسیع ہیں،
موسمی تبدیلی پر 5،6 سال پہلےکوئی بات نہیں کرتا تھا،
فوڈ سیکیورٹی بھی اہم معاملہ ہے،
ہمیں فخر ہے کہ بلین ٹری سونامی کو دنیا بھر میں سراہا جارہا ہے،
نائن الیون کے بعد ملک بڑی مشکلات سے گزرا ہے،
نیشنل سیکیورٹی سے متعلق ایسی چیزیں ہیں جو پہلے کبھی نہیں سوچا تھا،
ملک کومالیاتی خسارے کا سامنارہا،
مالیاتی خسارے کی وجہ سے ہماری کرنسی متاثر ہوئی،
چین نے35سال میں70کروڑ لوگوں کو غربت سے نکالا،
لوگوں کو غربت سے نکالناہماری ترجیح ہونی چاہیے،
ٹارگٹڈ سبسڈی سےغریب لوگوں کو فائدہ ہوگا،
سیکیورٹی فورسز نے قربانیاں دیکر ہمیں محفوظ بنایا،
غربت ہمارے لیے سب سے بڑا چیلنج ہے،
علاقائی امن کا سب سےزیادہ فائدہ پاکستان کاہوگا،
علاقائی کے امن کے بغیر اپنی جغرافیائی اہمیت کا فائدہ نہیں اٹھایا جاسکتا،
انرجی کے ذرائع ایران سے پوری ہو سکتی ہے،
بڑی دیر کے بعد افغانستان میں امن کی امید پیدا ہوگئی،
افغانستان میں امن کے لیے بھرپور کوشش کررہے ہیں،
پاکستان آنے اور جانے والےڈالرز میں بہت فرق ہوتاہے،
ہمسایہ ممالک سے خوشگوار تعلقات خارجہ پالیسی کاحصہ ہے،
کشمیریوں کو حق رائے دہی دینا ضروری ہے،
بھارت کشمیریوں کو حق رائے دہی دے، کشمیریوں کو حق رائے دہی دینا دونوں ملکوں کے لیے فائدہ مند ہے،