Reg: 12841587     

وزیر اعظم عمران خان نے اسلام آباد میں مزدوروں کے لئے رہائشی سکیم کی بیلٹنگ کا افتتاح کیا-

نمائندہ خصوصی اسلام آباد-

جمعرات کو وزیر اعظم عمران خان نے دارالحکومت میں مزدوروں کے لئے رہائشی سکیم کی بیلٹینگ تقریب کا افتتاح کرتے ہوئے اسے پاکستان کی تاریخ کا پہلا منصوبہ قرار دیا۔
وزیر اعظم آفس (پی ایم او) کے مطابق پہلے مرحلے میں 1،008 فلیٹ اور 500 مکانات الاٹ کیے جائیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

ایڈن گارڈن ہاؤسنگ سوسائٹی ریفرنس میں اہم پیش رفت

Next Post

لاہور میں موٹروے پر خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنانے والے ملزمان کو سزائے موت سنا دی گئی

Related Posts

پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے صدر سابق اپوزیشن لیڈر اور سابق سینئر وزیر چودھری محمد یاسین مختصر دورے پر برطانیہ پہنچ گئے

مانچسٹر(چودھری عارف پندھیر) پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے صدر سابق اپوزیشن لیڈر اور سابق سینئر وزیر چودھری…
Read More
Total
0
Share