Reg: 12841587     

ایڈن گارڈن ہاؤسنگ سوسائٹی ریفرنس میں اہم پیش رفت

*احتساب عدالت نے ایڈن سوسائٹی کے مالک محمد امجد کی پراپرٹی کو فروحت کرنے کا حکم دے دیا

ھیڈ آف نیوز محمد سلیم سے-

لاہور کی احتساب عدالت کے جج شیخ سجاد احمد نے جائیدادوں کو فروحت کرنے کا حکم دیا، حافظ اسد

نیب کی جانب سے حافظ اسد اللہ اعوان ایڈووکیٹ نے دلائل دیے
عدالت نے ڈاکٹر امجد کو 6 ماہ قبل اشتہاری قرار دیا تھا، نیب پراسیکیوٹر – حافظ اسد
عدالت نے پنجاب حکومت کو ڈاکٹر امجد کی ساری پراپرٹیز فروخت کر کہ رپورٹ جمع کروانے کا حکم دیا ہے

لاہور: عدالت نے پراپرٹی فروحت کرکے عدالت کو آگاہ کرنے کا حکم دے دیا

لاہور: ملزم کے عدالت پیش نہ ہونے پر عدالت نے جائیدادوں کو فروحت کرنے کا حکم دیا
ملزم پر شہریوں کے ساتھ اربوں روپے کا فراڈ کرنے کا الزام ہے
ایڈن ہاؤسنگ سوسائٹی کے صدر رمیض راجہ اور سرپرست اعلیٰ شمشاد علی کا کہنا تھا کہ امید ہے نیب اس عمل کو جلد از جلد مکمل کرے گا اور متاثرین کو انصاف ملے گا
11 ہزار سے زائد متاثرین نے نیب کو شکایات جمع کروا رکھی ہی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

بھارت نے ڈھٹائی سے جارحیت کے ایک عمل کے ذریعہ زبردستی اور غیرقانونی طور پر مسلم اکثریت پر قبضہ کیا

Next Post

وزیر اعظم عمران خان نے اسلام آباد میں مزدوروں کے لئے رہائشی سکیم کی بیلٹنگ کا افتتاح کیا-

Related Posts
Total
1
Share