Reg: 12841587     

دھیرکوٹ آزادکشمیر میں شدید بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ

(اسلام آباد سے ھیڈ آف نیوز منتظر مہدی)

ایک گاڑی لینڈ سلائیڈنگ کے زد میں آگئی

گاڑی میں چار افراد سوار تھے جن میں سے ایک کو زندہ نکال لیا گیا

مقامی افراد اپنی مدد آپ کے تحت ملبہ ہٹانے میں مصروف دھیرکوٹ روڈ مکمل طور پر بند،

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

یوم پاکستان کی پریڈ،،جڑواں شہروں میں کل موبائل سروسز معطل رہے گی

Next Post

پنجاب کے 9 اضلاع میں تعلیمی ادارے 11 اپریل تک بند رہیں گے، وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود

Related Posts
Total
1
Share