Reg: 12841587     

لاہورہائی کورٹ میں مریم نواز کی درخواست پر سماعت

(اسلام آباد سے ھیڈ آف نیوز منتظر مہدی)

دو رکنی بنچ نے درخواست پر نیب کو نوٹس جاری کرتے 12 اپریل کو جواب طلب کر لیا ۔

عدالت نے تاحکم ثانی درخواستگزار کے خلاف تادیبی کاروائی کرنے اور ممکنہ گرفتاری روک دی

مسٹر جسٹس سردار سرفراز احمد ڈوگر اور مسٹر جسٹس اسجد جاوید گورال پر مشتمل احتساب اپیلٹ بنچ نے درخواست پر سماعت کی۔

چوہدری شوگر ملز میں نیب گرفتاری کے خلاف لاہور ہائی کورٹ اسکی ضمانت منظور کر چکا ہے ۔وکلا درخواستگزاران ۔

وہ نیب میں 45 روز حراست میں رہیں۔وکلا درخواستگزار

درخواستگزار کی طرف سے قانون دان اعظم نذیر تارڑ اور امجد پرویز ایڈووکیٹ پیش ہوئے ۔۔

مریم نواز قانون اور عدلیہ کا بہت احترام کرتی ہیں ۔وکلا درخواستگزار ۔

نیب نے ن لیگ کے خلاف انتقامی کاروائی شروع کر رکھی ہے ۔وکلا ۔

نیب نے سیاسی بنیادوں پر انکو 26 مارچ کو طلبہ کا نوٹس دے رکھا ہے ۔وکلا درخواستگزار۔

اس نوٹس کی اڑ میں انکو گرفتار کیے خانے کا خدشہ ہے وکلا درخواستگزار ۔

وہ نیب میں پیش ہو کر اپنا جواب داخل کروانے کو تیار ہیں ۔وکلا درخواستگزار ۔

عدالت نیب نوٹس کی اڑ میں انکی ممکنہ گرفتاری روکنے کا حکم دے استدعا ۔

عدالت اسکو ناجائز تنگ اور حراساں کرنے سے روکنے کا حکم دے استدعا

مریم نواز کے ساتھ رانا ثناءاللہ پرویز رشید مریم اورنگ زیب کپٹن ریٹائرڈ صفدر بھی کمرہ عدالت میں موجود رہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

پنجاب کے 9 اضلاع میں تعلیمی ادارے 11 اپریل تک بند رہیں گے، وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود

Next Post

دنیا کی بلندترین عمارت پر پاکستانی پرچم لہرایا گیا

Related Posts
Total
13
Share