Reg: 12841587     

صدر پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب رانا ثناء اللہ کی ہدایت پر پارٹی تنظیم سازی سابقہ وزیر بلدیات نائب صدر پنجاب منشاء اللہ بٹ نے کی-

مشال ارشد سیالکوٹ سے۔

PP 36اور PP 37 سیالکوٹ کارپوریشن کے دونوں حلقوں کے صدر اور جنرل سیکریٹری کے نوٹیفکیشن جاری کر دیئے. PP37 صدر چوہدری نواز بھٹی جنرل سیکرٹری چوہدری سمیع خالق PP 36 صدر میاں عبدالشکور جنرل سیکرٹری اظہر صفدر بٹ کو جناب منشاء اللہ بٹ صاحب نے اپنے دست مبارک سے نوٹیفیکیشن جاری دیئے. اس موقع پر ڈیپٹی مئیر چوہدری بشیر احمد صاحب سابقہ چیرمین چوہدری رفیق مغل صاحب سینئر نائب صدر گوجرانوالہ ڈویژن محمد فاروق گھمن صاحب ضلعی صدر یوتھ ونگ چوہدری تنویر اختر صاحب ضلعی انفارمیشن سیکرٹری چوہدری قیصر بھٹی جناب اسد منشاء بٹ چوہدری سیف اللہ بھی موجود تھے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

کوروناوائرس کی تیسری لہرکی شدت جاری پاکستان میں مزید95افراد جا ں بحق

Next Post

صدر پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب رانا ثناء اللہ کی ہدایت پر پارٹی تنظیم سازی سابقہ وزیر بلدیات نائب صدر پنجاب منشاء اللہ بٹ نے کی

Related Posts
Total
0
Share