مشال ارشد(سیالکوٹ)سیالکوٹ کارپوریشن کے دونوں حلقوں پی پی 36 اور پی پی 37 کے صدر اور جنرل سیکریٹری کے نوٹیفکیشن جاری کر دیئے. پی پی 37 صدر چوہدری نواز بھٹی جنرل سیکرٹری چوہدری سمیع خالق۔پی پی 36 صدر میاں عبدالشکور جنرل سیکرٹری اظہر صفدر بٹ کو جناب منشاء اللہ بٹ صاحب نے اپنے دست مبارک سے نوٹیفیکیشن دیئے. اس موقع پر ڈپٹی مئیر چوہدری بشیر احمد صاحب سابقہ چیئرمین چوہدری رفیق مغل صاحب سینئر نائب صدر گوجرانوالہ ڈویژن محمد فاروق گھمن صاحب ضلعی صدر یوتھ ونگ چوہدری تنویر اختر صاحب ضلعی انفارمیشن سیکرٹری چوہدری قیصر بھٹی جناب اسد منشاء بٹ چوہدری سیف اللہ بھی موجود تھے۔
Related Posts
فرانس میں کورونا کا نیا ویرینٹ دریافت
مصباح لطیف(اے۔ای انڈرگرائونڈ نیوز) ایسے حالات میں کہ جب دنیا کورونا کے اومی کرون ویرینٹ سے نبرد آزما…
کوئٹہ: ہرنائی کے نواح میں مزدوروں کے کیمپ پر فائرنگ،2 افراد جاں بحق،متعدد زخمی
مشال ارشد سی ایم انڈر گراؤنڈ نیوز کوئٹہ کے علاقے ہرنائی کے نواح میں مزدوروں کے کیمپ پر…
وزیراعظم ریلیف پیکج: یوٹیلٹی اسٹورز نے 50 ہزار میٹرک ٹن چینی خرید لی
مشال ارشد سی ایم انڈر گراؤنڈ نیوز وزیراعظم ریلیف پیکج کے تحت یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن نے 50 ہزار…