Reg: 12841587     

قومی کرکٹر حسن علی کے ہاں ننھی پری کی آمد

مشال ارشد

انڈر گراؤنڈ نیوز.کو. یوکے

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں کہاکہ اللّٰہ نے انہیں بیٹی کی رحمت سے نوازا ہے، ننھی شہزادی کو ہماری فیملی میں خوش آمدید۔

اس موقع پر حسن علی نے لوگوں سے دعاؤں میں یاد رکھنے کی بھی درخواست کی۔

واضح رہےکہ قومی کرکٹر حسن علی 20 اگست 2019 کو بھارتی دوشیزہ سمیعہ آرزو سے رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

پاکستان اسٹاک ایکسچینج، کاروبار میں تیزی، ڈالر کی قدر میں کمی

Next Post

این سی او سی اجلاس؛ پہلی سے آٹھویں تک کلاسز 28 اپریل تک بند رکھنے کا فیصلہ

Related Posts
Total
4
Share