Reg: 12841587     

رائیونڈ۔چمرو پور کے قریب نجی شادی ہال میں لفٹ میں پھنسنے سے نوجوان جانبحق

جاں بحق ہونے والے کی پہچان قدیر احمد کے نام سے ہوئی جوکہ شادی ہال کا ملازم تھا

رائیونڈ۔ رائیونڈ پولیس نے لاش قبضہ میں لے کر کاروائی کاآغازکر دیا۔تفصیلات کے مطابق جاں بحق نوجوان قدیر احمد کے نام سے شناخت ہوئی ہے جو کہ شادی ہال میں ملازم تھا ۔انتظامیہ کی نا اہلی نےایک غریب نوجوان کی جان لے لی ۔حکومت سے اپیل کرتے ہیں کہ تحقیقات کرکے اصل ملزمان کو سزا دی جائے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

پاکستان تحریک انصاف برطانیہ میں ہونے والے انٹرا پارٹی انتخابات  کے بعد پہلی بار نو منتخب صدر  رانا عبدالستار ایڈووکیٹ کی جانب سے تقریب کا اہتمام کیا گیا

Next Post

گلوکار جواد احمد دوسری مرتبہ کورونا وائرس کا شکار

Related Posts

تاجک قومی یکجہتی کانفرنس اور دستار بندی سردار منیر احمد خان تاجک چیف آف تاجک سردار پورے پاکستان تاجک قومی موومنٹ آف پاکستان کے زیر اہتمام تاجک ملک کبیر ہاوس کوئٹہ میں منعقد ہوا

کوئٹہ( نمائندہ خصوصی ) کانفرنس میں خبیر پختونخواہ سندھ اور پنجاب کے تاجک برادری نے شرکت کی اس…
Read More
Total
0
Share