Reg: 12841587     

چیرمین سینٹ صادق سنجرانی دورہ سعودی عرب

,اسلام آباد سے ھیڈ آف نیوز

چیرمین سینٹ صادق سنجرانی سعودی عرب کے شہر مکہ مکرمہ پہنچ گئے

چیرمین سینٹ صادق سنجرانی نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی

چیرمین سینٹ صادق سنجرانی مدینہ میب روضہ رسول پر حاضری بھی دینگے

چیرمین سینٹ نے ملک پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کے لیے خصوصی دعا بھی کی

چیرمین سینٹ صادق سنجرانی کا دورہ سعودی عرب دو روزہ ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

اسلام آباد وفاقی پولیس نے سائیکل پٹرولنگ یونٹ کا باقاعدہ آغاز کردیا گیا،آئی جی اسلام آباد

Next Post

مختلف نمائندہ تنظیموں کی طرف سے اسامہ ستی پولیس ریفارمز بل کی سفارشات کا مسودہ پیش

Related Posts

ماہر قانون دان بیرسٹر امجد ملک کی دعوت پر بزنس مین خالد چوہدری کا وفد کے ہمراہ ان کے چیمبر پہنچنے پر خیر مقدم

راچڈیل (عارف چوہدری) سابق چیئر مین بورڑ آف گورنرز آف اوورسیز پاکستانیز فاؤنڈیشن ، لائرز ایسوسی ایشن برطانیہ…
Read More
Total
0
Share