Reg: 12841587     

پی ڈی ایم کا آٹھ جماعتی سربراہی اجلاس

اسلام آباد سے بیورو چیف مقصود کھوکھر

آج پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس انکی رہائشگاہ پر ہوا جس کےبعد مولانا فضل رحمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پیپلز پارٹی اور اے این پی کو سیاسی استحکام کا مشورہ دیا اور کہا کہ دونوں جماعتوں کو نوٹس اس لئےدیا کہ پی ڈی ایم کا اپنا ایک تنظیمی ڈھانچہ ہے ،جس کےتحت ان سے اتحاد کے بیانیہ سے انحراف کرنے کی وجوہات پوچھیں گئیں ،تاہم مولانہ نے دونوں پارٹیوں کے خلاف کسی قسم کا کوئی بیان دینے سےانکار کیا اور اُمیدظاہر کی کہ اگر دونوں پارٹیاں لوٹ آئیں تو انکو خوش آمدید کہا جائیگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

بلوچستان ، سابقہ فاٹا کے طلباء نے اسپیکر اسد قیصر کی اپنے مسائل کے حل کی یقین دہانی پر بھوک ہڑتال ختم

Next Post

ٹی ایل پی کا احتجاج : وزارت داخلہ کا سخت کاروائی کر نے کا فیصلہ

Related Posts
Total
0
Share