Reg: 12841587     

انڈر گراونڈ نیوز کے سی۔ای۔اوخالد چوہدری کا پاکستان میں اپنے بزرگوں اور فیملی ممبران اور دیگر اہم شخصیات کے ساتھ وقت گزارنے کے بعد دوبئی اور یورپ کے لئے روانہ

سیالکوٹ سے (سی۔ایم۔ انڈرگراونڈ نیوز مشال ارشد)

جن شخصیات کے ساتھ پاکستان میں ملاقاتیں رہیں ،ان میں سنیئر سیاستدان سابق صوبائی وزیر جیل خانہ جات و ایم ۔پی۔اےسیالکوٹ چوہدری خوش اختر سبحانی ، سابق ایم ۔پی۔اے و مسلم لیگ ن کے ضلعی صدر چوہدری طارق سبحانی ،برطانیہ کے معروف بزنس مین فہیم کیانی ،معروف سنیئر صحافی و بزنس مین چوہدری اسحاق، چوہدری احتشام ،سابق ایم ۔پی ۔اے و ایڈوکیٹ سپریم کورٹ ارشد محمود بگو، سابق ناظم یوسی سیالکوٹ و ایڈوکیٹ ہائی کورٹ چوہدری عظیم بٹر ،معروف بزنس میں رانا محمد ارشد ،ایڈووکیٹ ہائی کورٹ ،محمد شعیب ،سابق ناظم یوسی میانی چوہدری عصمت اللہ وریاہ،معروف صنتکار سیفٹی فرسٹ کے ڈائریکٹرز چوہدری عبدالرشیداورچوہدری عبدالمجید، پولیس آفیسر چوہدری قیصر ، معروف صنعت کار نیو سپال ایمپیکس کے ڈائریکٹرز عامر سپال اور سہیل سپال ، سنئیر صحافی مقصود الحق کھوکھر،اسپین کے معروف بزنس مین اور سنیئر صحافی جواد احمد و دیگر شخصیات شامل ہیں ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

پاکستانی اور ہندوستانی وزرائے خارجہ بیک وقت امارات میں

Next Post

لاہور واقعہ، مفتی منیب کی آج ملک بھر میں پہیہ جام ہڑتال کی اپیل

Related Posts
Total
0
Share