روچڈیل سے ( کونسلر ثمینہ ظہیر)
گر آپ کی عمر 45
سال سے زیادہ ہے ؟
غیر رسمی نگہداشت کرتے ہیں، کسی ایسے شخص کے ساتھ ر ہتے ہیں جو طبی لحاظ سے انتہائی کمزور ، مدافعتی خطرہ میں ہیں؟
کیا آپ افطار کے فورا بعد ہی اپنی ویکسینیشن کو ترجیح دیں گے؟
روچڈیل انفرمری ویکسینیشن حب نے کلینک کا اہتمام کیا ہے
منگل 20 اپریل ، 19.30 تا – 22.00 بجے تک
روچڈیل ویکسینیشن حب ، سویٹ 6 آؤٹ پیشنٹ ، روچڈیل انفرمری
بک کرنے کی ضرورت نہیں، براہ کرم اپنا این ایچ ایس نمبر ساتھ لائیں (اگر نہیں ہے تو یہاںسے ڈھونڈیں)۔
https://www.nhs.uk/nhs-services/online-services/find-nhs-number/
اگر آپ ذہن میں رمضان کے دوران ویکسین لگوانے کے بارے میں سوالات ہیں تو اپنے مقامی امام سے مشورہ کریں۔
یہ ایک پائلٹ سیشن ہے اور اگر یہ کامیاب ثابت ہوتا ہے تو مزید انتظامات کیے جائیں گے۔
:مزید تفصیلات کے لئے براہ کرم ای میل کریں
rochdale.vaccinations@pat.nhs.uk