Reg: 12841587     

برطانیہ نے ہندوستان پر سفری پابندی لگا دی- ھندوستان کو ریڈ لسٹ ممالک میں شامل کر دیا گیا۔ ہندوستان کے شہریوں کو بروز جمعہ صبح 4 بجے تک برطانیہ میں داخلے کی اجازت

لندن سے ایڈیٹر رپورٹ

برطانیہ کی سکریٹری برائے صحت نے کہا ہے کہ ہندوستان میں کورونا وائرس کووڈ 19 کے بڑھتے ہوئے کیسز کی بنا پر ریڈ لسٹ ممالک کی لسٹ میں شامل کیا گیا ہے- جہاں سے ڈائریکٹ برطانیہ جانے پر پابندی عائد ہے۔ 23 اپریل بروز جمعہ صبح 4 بجے تک ھندوستان کے شہری جو کم از کم آخری 10 دنوں میں ہندوستان میں مقیم تھے ان کو برطانیہ داخلے کی اجازت ھوگی۔ 23 اپریل صبح 4 بجے کے بعد ھندوستان سے آنے والے مسافروں کو 1750 پونڈز ادا کرنا ھونگئے اور 10 روز کے لیے ھوٹل میں قرنطینہ کرنا ھوگا۔ قانون کی خلاف ورزی کرنے والے کو 10000 ہزار پاؤنڈز اور سزا کا سامنا کرنا پڑیگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

کالعدم جماعت کی جانب سے احتجاج کا معاملہ

Next Post

روچڈیل کیئر آرگنائزیشن / ناردرن کیئر الائنس این ایچ ایس گروپ روچڈیل انفرمری میں کوویڈ 19 ویکسینیشن کلینک کا آغاز کر رہے ہیں اس پائلٹ کلینک کو روچڈیل مساجد کونسل کا تعاون بھی حاصل ہے۔

Related Posts
Total
0
Share